معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے حقیقت پسندانہ فیصلے کرنا ہوں گے
لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء چوہدری سجاد ندیم عرف پپا نے کہا ہے کہ (ن)لیگ، پیپلز پارٹی اور ان کے اتحادیوں کو اقتدار سے باہر ایک ایک دن صدیوں کے برابر لگ رہا ہے اگر ہم نے اپنی معیشت کو پائیدار بنیادیں فراہم کرنی ہیں تو ہمیں حقیقت پسندانہ فیصلے کرنا ہوں گے او رحکومت اسی جانب گامزن ہے۔