سبزہ زار میں قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پرڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹوکے عملے نے سبزہ زار سکیم میں ناجائز قابضین کے خلاف کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کی 50مرلے سرکاری اراضی واگزار کروالی۔۔