بچوں سے بد اخلاقی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بچوں سے بد اخلاقی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے گلناز شہزادی نے راولپنڈی میں تیس سے زائد بچوں کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ ملزم خود دروان تفتیش تیس سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف بھی کرچکا ہے کیس کے حوالے سے ایوان کو آگاہ کیا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1