حضرت شاہ کمال ؒ کا عرس آج شروع ہو گا،وزیر اوقاف افتتاح کرینگے

حضرت شاہ کمال ؒ کا عرس آج شروع ہو گا،وزیر اوقاف افتتاح کرینگے

  



لاہور(فلم رپورٹر)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام برصغیر پاک وہند کے معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ جمال ؒ کے392ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا افتتاح وزیر اوقاف صاحبزادہ پیر سید سعید الحسن شاہ اورکیپٹن (ر) محمد محمود آجبعد از نمازِ عصر، رسم چادر پوشی سے کریں گے۔محکمہ اوقاف نے دربار شریف پر آنے والے زائرین کی سہولت کیلئے خصوصی انتظامات کیے ہیں اور مبلغ 133,000/-روپے عرس گرانٹ مختص کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1