درس قرآن بسلسلہ جشن غوث الوریٰ کل ہو گا
لاہور(پ ر)انجمن جانثاران مصطفیٰ سبزہ زار و انتظامیہ پریس سیکرٹری مجیب اسلم جنجوعہ وانتظامیہ مسجد گلزار حبیب کے زیراہتمامسیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانیؒ کا عرس کل بروز اتوار بعد نماز عشاء مسجد گلزارِ حبیب ای بلاک سبزہ زار میں منایا جائے گاخواتین کے لیے باپردہ نشست کا اہتمام ہوگا