پروفیسر سجاد حسین کا ختم چہلم

  پروفیسر سجاد حسین کا ختم چہلم

  



لاہور(پ ر)سابق پرنسپل پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال اور معروف یورالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کے لئے چہلم کا ختم کل بروز اتوار ان کی رہائش گاہ 94-D سٹریٹ نمبر 6 ڈی ایچ اے فیز 6 میں ہو گا۔اجتماعی دعا 1-30 بجے دن ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1