انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے  کی مہلت کا آج آخری روز

 انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے  کی مہلت کا آج آخری روز

  



 لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروائے جانے کے سلسلے میں دی جانے والی مہلت آج بروز ہفتہ ختم ہو جائے گی جبکہ انکم ٹیکس دہندگان کے لئے گوشوارے جمعہ کروانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کو اب تک ملک بھر سے 16 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشواروں کے شارٹ فال کا آج بھی سامنا ہے۔ 

انکم ٹیکس 

مزید : صفحہ اول