پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب

    پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ ...

  



ہالینڈ(آن لائن)پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔ تنظیم میں دنیا کے 193 ممالک شامل تھے جب کہ پاکستان کی نمائندگی سفیرشجاعت راٹھورکررہے ہیں۔پاکستان کا دوبارہ انتخاب ہالینڈ کے شہر ہیگ میں سالانہ کانفرنس کے دوران ہوا۔ تنظیم کی41 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں تین سال کیلئے انتخاب پاکستان کے موثرکردار کا اعتراف ہے۔

پاکستان منتخب

مزید : صفحہ اول