جنرل (ر) زبیر محمود کی ریٹائرمنٹ پر ساتھیوں کادلچسپ الوداعیہ
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل (ر) زبیر محمود حیات کے بطور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ریٹائر ہونے پر ان کے دوستوں نے شاندار انداز میں فیئرویل دی۔جنرل (ر) زبیر حیات کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے دوستوں کی جانب سے ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ان کے قریبی ساتھیوں نے شرکت کی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔اس موقع پر جنرل (ر) زبیر حیات کے دوستوں نے فیئرویل میں خاص انداز اپنایا اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس کو گود میں اٹھا کر ہوا میں اچھالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔
جنرل (ر) زبیر حیات