ڈیم فنڈز کے 12ارب واپڈا کو ٹرانسفر کیے جائیں، خواجہ آصف

ڈیم فنڈز کے 12ارب واپڈا کو ٹرانسفر کیے جائیں، خواجہ آصف

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کے رکن خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو لکھا جائے کہ ڈیم فنڈز کی مد میں جمع ہونے والے 12ارب روپے واپڈا کو ٹرانسفر کرے۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی بتایا جائے کہ ڈیم فنڈز کی پبلسٹی پر کتنا خرچہ آیا اور یہ ڈیمز کے لیے تشہیر تھی یا کسی اور کیلئے قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل نے ڈیم فنڈ پبلسٹی کے اخراجات کے تخمینے کے لیے پیمرا سے تفصیلات منگوانے کی سفارش کر دی۔

ڈیم فنڈ

مزید : صفحہ اول