پنجاب حکومت نے گنے کی قیمت خرید 190روپے فی من مقر رکردی

  پنجاب حکومت نے گنے کی قیمت خرید 190روپے فی من مقر رکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(این این آئی) پنجاب حکومت نے گنے کی کم ازکم امدادی قیمت خرید میں اضافہ کردیا۔گنے کی قیمت خرید 180 روپے سے بڑھا کر 190 روپے فی من کردی گئی۔قیمت میں 10 روپے فی من اضافے سے کسانوں کو 11 ارب روپے سے زائد کا مالی فائدہ ہوگا۔گنے کی قیمت میں 4 سال بعد اضافہ کیا گیا ہے۔پنجاب میں رواں برس 42 ملین ٹن گنا پیدا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
گنا قیمت

مزید :

صفحہ اول -