مٹھائیاں بانٹنے اور شادیانے بجانے کی تیاری کرنیوالوں کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ شہباز گل

مٹھائیاں بانٹنے اور شادیانے بجانے کی تیاری کرنیوالوں کو سانپ کیوں سونگھ ...

  



لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جو لوگ مٹھائیاں بانٹنے اور شادیانے بجانے کی تیاری کر رہے تھے ان کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،سازشیں کرنے اور خیالی پلا ؤبنانے والوں کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔

شہباز گل

مزید : صفحہ آخر