حج پالیسی کا مسودہ 2دسمبر کو فارمولیشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان

حج پالیسی کا مسودہ 2دسمبر کو فارمولیشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2020ء کو مسودہ تیار،2دسمبر کو فارمولیشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان،حج پالیسی2020ء کے لیے ملک بھر میں ہونیو الی مشاورتی حج ورکشاپ سے موصول ہونے والی سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی،حج فارمولیشن کمیٹی کی طرف سے فائنل ہونے والے نکات کو حج پالیسی 2020ء کا حصہ بنایا جائے گا۔

حج پالیسی

مزید : صفحہ آخر