ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام محفل مصطفیؐ آج ہو گی

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام محفل مصطفیؐ آج ہو گی

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے پہلی سالانہ محفل مصطفیﷺ آج دوپہر دو بجے ائیر پورٹ مرسڈیز شو روم کے سامنے مغل فارم پر منعقد ہو گی،صدارت صدرڈی ایچ اے ابو بکر بھٹی کریں گے،نامورنعت خواں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے۔ 

محفل

مزید : صفحہ آخر