میاں طاہر جاوید کی طرف سے ایل ڈی اے سٹی فیز 1کی قرعہ اندازی کا خیر مقدم

میاں طاہر جاوید کی طرف سے ایل ڈی اے سٹی فیز 1کی قرعہ اندازی کا خیر مقدم

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)LDAسٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرزاربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید کی طرف سے ایل ڈی اے سٹی فیز 1کی قرعہ اندازی کا خیر مقدم،صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے9ماہ کے قلیل عرصہ میں نا ممکن کو ممکن بنا دیا،میاں طاہر جاوید کا ایس ایک عمران ڈی جی ایل ڈی اے،محمد عثمان معظم اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین،ایل ڈی اے سٹی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اب تک تمام منصوبوں سے منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ جدید ترین لائف سٹائل اور سہولتوں سے آراستہ ہو گا،میاں طاہر جاید نے ایل ڈی اے سٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرزپاک گروپ کے عمران بھٹی،الفا گروپ کے آصف ملک،معمار گروپ کے عبد الرشید کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے وقت سے پہلے زمین کی فراہمی کو یقینی بنایا۔ 

میاں طاہر جاوید

مزید : صفحہ آخر