اوور سیز پاکستانی 3000سی سی تک کی ہائیبرڈگاڑی ڈیوٹی فری لا سکیں گے

  اوور سیز پاکستانی 3000سی سی تک کی ہائیبرڈگاڑی ڈیوٹی فری لا سکیں گے

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اوور سیز پاکستانی وزارت کی طرف سے نئی سکیم متعارف،  بیرون ملک پاکستانی بنکنگ چینل کے ذریعے دو سال میں ایک لاکھ ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں تو 3000سی سی تک کی ہائیبرڈگاڑی ڈیوٹی فری کے ساتھ پاکستان لا سکیں گے،اوور سیز منسٹری نے سرکلر جاری کر دیا،14نومبر کو جاری کیے گئے نوٹیفیکشن فوری نافذ العمل ہو گا۔

گاڑی

مزید : صفحہ آخر