پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کااجلاس

    پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کااجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ)پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین کااجلاس زیر صدرات زونل سیکرٹری محمد اقبال منعقد ہواجس میں صوبائی سینئر وائس چیئرمین محمد عثمان،پیر عبید اللہ شاہ،دانیاز، عصمت اللہ، فرمان اللہ،فرید خان، ملک رفیق، عنایت اللہ و دیگر عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیغام یونین نے تمام غیر آئینی، غیر قانونی اقدامات کے خلاف ہر میدان میں کلمہ طبیہ کا آواز بلند کی اورملازمین کے تمام جائز مسائل کے حل کیلئے اتھارٹی سے مذاکرات کئے ہیں پیغام یونین سے پہلے بونس کاتصور بھی نہیں تھااور نہ ایکسیڈنٹ، نان فیٹل ایکسیڈنٹ معاوضہ کا تصور تھاپیغام یونین ہی کی بدولت ملازمین نے سکھ کا سانس لیااورملازمین میں شعور پیدا کیا ہائیڈرو یونین اپنی موت مرچکی ہے صرف دفنانہ باقی ہے پیغام یونین ہی کی بدولت ملازمین کومافیا سے نجات مل لیں گے۔