پاکستان ریلوے پشاورڈویژن کے ٹریفک حکام کا مختلف سٹیشنوں کے دورے

    پاکستان ریلوے پشاورڈویژن کے ٹریفک حکام کا مختلف سٹیشنوں کے دورے

  



پشاور (سٹی رپورٹر)پاکستان ریلوے پشاورڈوویزن کے ٹریفک افیسراورکمرشل افیسرطاہرمروت نے آج کمرشل انسپکٹر محمدصدیق اورسپیشل گروپ آف ٹکٹ ایگزامینرزکے ہمراہ پشاورڈویزن میں مختلف ٹرینوں اورریلوے سٹیشنوں کادورے کیے پشاورسے کراچی کیلیے چلنے والی ٹرین رحمان بابا۔عوام ایکسپریس، حوشحال خان خٹک ایکسپریس، مہرایکسپریس اورٹل ایکسپریس جوبراستہ اٹک جنڈ کندیامیانوالی چل رہی ہیں ان ٹرینوں میں چیکنگ کے دوران بڑی تعدادمیں بغیرٹکٹ سفر کرنے والے 65مسافرجن کوبھاری جرمانہ کرکے جو42160بنتی ہیں موقع پرقومی خزانے میں جمع کروادییے اوراسی طرح جنڈریلوے سٹیشن میں واقع کھانے پینے سٹال والے کو جو عیرمعیاری کھانے پینے کی اشیابیھجنے پرموقع ہی پر جرمانہ کرکے ایندہ کیلیے وارننگ جاری کردی اسی اثنامیں ڈوویزنل ٹریفک اورکمرشل افیسر طاہر مروت نے واضح کردیاہے کہ بعیرٹکٹ سفرکرنے والوں اورناقص کارگردگی کرنے والوں سے سختی سے نمٹاجاییگا

مزید : پشاورصفحہ آخر