مردان، بازار شہیداں کے لئے حاجی مختیار خان کو صدر اور نیاز باچا کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا
مردان (بیورورپورٹ) مرکزی تنظیم تاجران احسان باچا گروپ نے بازار شہیداں کے لئے حاجی مختیار خان کو صدر اور نیاز باچا کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔تنظیم کے سرپرست اعلیٰ حاجی رحمت گل نے انکی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔