امجد انتقال کرگئے

        امجد انتقال کرگئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو تھانہ کے قبرستان تھانہ مین سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم حال ہی میں بحرین نیوی سے سبکدوش ہوگئے تھے۔ موحوم فضل رحیم خان آف شیر خانہ کے بیٹے سابق سبجکٹ محمد اقبال اور سکول ٹیچر محمد ایوب خان کے بھائی تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر