احسان الودود انتقال کر گئے

احسان الودود انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی فضل ودود سنیٹری والا کے بھائی احسان الودود انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کئی عرصہ سے بلڈ کینسر میں مبتلا ء تھے۔ مرحوم نور محمد کے بیٹے تھے۔