سرائے نورنگ،پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی خاتون کے لواحقین کا احتجاج

  سرائے نورنگ،پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی خاتون کے لواحقین کا احتجاج

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)جا بو خیل میں مبینہ طور پر پو لیس مقابلے میں جا ں بحق ہو نیوالی خا تون کے قتل کے خلاف اُن کے لوا حقین اور اہل علا قہ نے پو لیس کے خلاف غزنی خیل اڈہ پر احتجا ج کیا مظا ہر ین نے احتجاجاً انڈ س ہائی وے کو ہر قسم کے ٹر یفک کے لئے بند کر دیا جس سے گا ڑیو ں کی لمبی لمبی قطا ریں لگ گئیں مظا ہر ین نے پو لیس کے خلاف شدید نعرے با زی کی مظا ہر ین سے اظہار ہمدردی کے لئے جمعیت علما ئے اسلا م کے رکن قومی اسمبلی مولا نا محمد انور آئے اپنے خطا ب میں اُن کا کہنا تھا کہ پولیس نے معصوم اور نہتی خا تو ن کو قتل کر کے ظلم کیا ہے جس کی جنتی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے انہو ں نے صوبا ئی حکو مت اور پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ واقعے پر فوری نو ٹس لے کر شفاف تحقیقات کی جا ئے اور ملوث افراد کو قرار واقعی سزاء دی جا ئے مظا ہرین سے مذاکرات کے لئے اسسٹنٹ کمشنر نادر شہزاد خان اور ڈی ایس پی پہنچ گئے واضح رہے کہ مظاہر ین کے مشران نے انتظا میہ کے ساتھ کا میا ب مذاکرات کے بعد سڑ ک کھو ل دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر