ایبٹ آباد،خاتون گیس سے دم گھٹنے سے جاں بحق

ایبٹ آباد،خاتون گیس سے دم گھٹنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ میرپورکی حدودلوئراسلام کوٹ میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث خاتون زندگی کی بازی ہارگئی جبکہ بارہ سالہ بچی بے ہوش ہوگئی حالت تشویشناک ذرائع کے مطابق اسلام کوٹ محلہ میرامیں شدیدسردی کے باعث گذشتہ رات اہلخانہ گیس کاہیٹرجلتاچھوڑکرسوگئے جس کے باعث ہدایت اللہ اورنقیب اللہ نامی شخص کی والدہ دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگء جبکہ ہدایت اللہ کی بارہ سالہ بچی بے ہوش ہوگئی جسے تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل ہسپتال منتقل کردیاگیاخاتون کی نعش کوضروری کاروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیاگیاجبکہ بچی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے