ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس کاآج دوسرا کانووکیشن‘ وزیر خارجہ شاہ محمود وی سی فیض عامرکی شرکت متوقع
ملتان(سٹاف رپورٹر) ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس کا دوسرا کانووکیشن آج ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وائس چانسلرایئروائس مارشل(ر) (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)
فیض عامر شرکت کریں گے شیڈول کے مطابق کانوووکیشن کے شرکا کو صبح 10تک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
شرکت