نشتر ہسپتال سے مشکوک خاتون پکڑی گئی‘تحقیقات شروع

    نشتر ہسپتال سے مشکوک خاتون پکڑی گئی‘تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے گراسی پلاٹ سے مشکوک شادی شدہ خاتون بچہ سمیت ملی ہے۔جسکو سکیورٹی گارڈ نے پکڑا کر ہسپتال(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

انتظامیہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا ہے۔معلوم ہوا ہے نشتر ہسپتال کے سیکورٹی گارڈز کو دوران گشت گزشتہ روز ایک مشکوک حالت میں تحسین نامی خاتون گراسی پلاٹ سے ملی ہے۔جس کے ساتھ تقریبا تین سالہ بچہ تھا۔بتایا جارہا ہے خاتون گزشتہ پندرہ روز سے کسی کو ملنے خان بیلہ سے ملتان آئی ہے۔جو تاحال نہیں ملا۔خاتون پہلے سے شادی شدہ ہے۔اور پچھلے ڈیڑھ سال سے خاوند سے جھگڑ کر گھر سے بھاگی ہوئی ہے۔جبکہ نشتر ہسپتال کے چیف سکیورٹی آفیسر نے خاتون کی مشکوک حالت دیکھ کر اسکو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا ہے۔
تحقیقات