ملتان ائیر پورٹ‘ مسافر سے ہیروئن برآمد‘ تفتیش کا دائرہ وسیع

  ملتان ائیر پورٹ‘ مسافر سے ہیروئن برآمد‘ تفتیش کا دائرہ وسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملتان سے دوحہ جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد ہونے پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسافر محمد طاہر کو گرفتار کرلیا ہے ذرائع کے مطابق ملتان سے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

دوحہ جانیوالے مسافر محمد طاہر کے سامان سے دوران چیکنگ ساڑھے 5 سو گرام ہیروئن برآمد ہوئی جس پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 30 سالہ ملزم محمد طاہر جو کہ خانیوال کا رہائشی ہے۔ اور قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 617 سے دوحہ جارہا تھا۔ جس کو حراست میں لیا گیا جبکہ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے سرکل آفس منتقل کردیا گیا ہے۔
وسیع