گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں بی ایس کلاسز شروع‘ نئے بلاک کاافتتاح‘ ادارے کی ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے‘ سید رفاقت علی گیلانی
لیہ‘چوک اعظم (نمائندہ پاکستان، نامہ نگار) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں بی ایس کلاسز کا اجراء معاو ن خصوصی وزیر اعلی (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)
ضرور پڑھیں: اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر