پاک فضائیہ کی ہاک آئی  مشق کا انعقاد کیا گیا 

پاک فضائیہ کی ہاک آئی  مشق کا انعقاد کیا گیا 

  



 اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ نے ایک اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا جس میں تینوں ریجنل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کے تمام اقسام کے جنگی طیاروں فورس ملٹی پلائیرز اور خصوصی دستوں نے مختصر وقت میں جارحانہ حکمتِ عملی کی بڑے پیمانے پر مشق کی جس کی ذریعے پاک فضائیہ کی جارحانہ صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع ملا۔

پاک فضائیہ مشق

مزید : صفحہ اول