شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل  کی تکلیف، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل  کی تکلیف، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ ا?ف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

تہمینہ درانی

مزید : صفحہ اول