حافظ نعیم الرحمن کی مجاہد چنا کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

  حافظ نعیم الرحمن کی مجاہد چنا کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

  



کراچی (پ ر)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے سکریٹری اطلاعات مجاہد چنا کی ہمشیرہ کے انتقال پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن،نائب امراء برجیس احمد، ڈاکٹر اسامہ رضی، ڈاکٹر واسع شاکر،راجہ عارف سلطان،مسلم پرویز،سیکریٹری عبدالوہاب اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔

مزید : صفحہ آخر