آئیے مسکرائیں

آئیے مسکرائیں

  



٭باس: (ملازم سے) کبھی اْلو کی شکل دیکھی ہے؟

ملازم (سر نیچے جھکا کر)۔ نہیں سر! سوری!

باس: نیچے کیا دیکھ رہے۔ ادھر میری طرف دیکھو۔

٭تھپڑ مارنے پر شوہر نیناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔

جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔

٭ایک پٹھان کو ساحل سمندر سے ایک بوتل ملی اس میں سے جن نکلا جن نے کہا کوئی تین خواہش کرو میں پوری کرتا ہوں پٹھان نے کہا ایک شاندار کوٹھی ہو، کوٹھی بن گئی، پٹھان: اس میں ایک بہت اچھی پڑھی لکھی فیملی ہو۔وہ بھی آگئی۔اب تیسری خواہش جن نے پوچھی تو خان صاحب نے کہا:اس میں مجھے چوکیدار رکھوا دو۔

٭پولیس کی بھرتی ہو رہی تھی ایک امیدوار سے افسر نے پوچھا:مجمع کو منتشر کرنا پڑا تو کیا کرو گے؟

میں چندہ جمع کرنا شروع کر دونگا۔ امیدوار نے جواب دیا

٭پتی(چائے والی) اور پتی(شوہر) میں کیا فرق ہے

کچھ نہیں دونوں کے مقدر جلنا اور ابلنا لکھا ہے،وہ بھی عورت کے ہاتھوں۔

٭ایک سردار انٹر نیشل کو کنگ کے مقا بلے میں حصہ لینے کے لئے گیا۔وہاں جاکر کافی دیر تک خالی کڑائی میں چمچہ چلا تا رہا۔جج نے پو چھا سردار جی آپ کا فی دیر سے کڑائی میں چمچہ پھیر رہے ہو۔کیا بنا رہے ہو؟

سردار نے کہا جناب میں توالو بنا رہا ہوں۔

٭بیوی نے شوہر کو فون کیا اور پوچھا:کہاں ہو؟

شوہر: ڈارلنگ آفس میں ہوں اور بہت بزی ہوں،تم کہاں ہو؟

بیوی: KFCًٰ میں ہوں اور تمہارے پچھلے والے ٹیبل پر بیٹھی ہوں ذلیل انسان۔

تم وہاں بو لنا مت۔۔۔۔۔ بالکل خاموش رہنا۔۔۔۔۔۔۔ بیٹا تھیٹ ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی والوں کے گھر۔۔۔۔۔ جب لڑکی چائے لائی۔۔۔۔ تو لڑکا چائے پیتے ہی بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرم ہے ڈرم ہے۔۔۔۔ لڑکی فورا بو لی۔۔۔۔

اوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھوت مار پھوت مار۔۔۔۔۔۔۔۔

پپو,?نومبر 6, 2012 #49

پر مزاح پر مزاح × 7 زبردست زبردست × 1

پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

پولیس: بی بی آپ بہت بہادر ہیں ڈاکو کو بہت مارا آپ نے

عورت { کانپتے ہوئے } مجھے کیا پتہ کہ وہ ڈاکو تھا

میں تو سمجھی تھی کہ میرا شوہر آج پھر دیر سے گھر آیا ہے!

پپو,?نومبر 6, 2012 #50

پر مزاح پر مزاح × 6 زبردست زبردست × 1

پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

ایک پاکستانی اور امریکن دونوں دوست تھے ایک دن دونوں ایک چاکلیٹ سٹور میں ایک چاکلیٹ خریدی۔ وہاں سب لوگوں کو مصروف دیکھ کر

امریکن نے تین چاکلیٹ چرالیں۔ جب دونوں باہر آئے تو امریکن کہنے لگا میں سب سے اچھا چور ہوں میں نے تین چاکلیٹ چرالی ہیں اور کسی نے دیکھا بھی نہیں۔ تم ایسا نہیں کرسکتے۔ پاکستانی تمیں اس سے اچھی چیز دکھاتا ہوں۔ دونوں واپس دوکان پہ گے اور کاونٹر پہ بیٹھے لڑکے سے پاکستانی نے کہا۔ تم جادو دیئکھنا چاہتے ہو؟ لڑکا ہاں۔ پالستانی مجھے ایک چاکلیٹ دو اس نے دی اور پاکستانی نے کھا گیا۔

پاکستانی نے دوسری مانگی اس نے دی پاکستانی وہ بھی کھا گیا پھر تیسری مانگی وہ بھی کھی کھا گیا۔۔

لڑکا بولا اس میں جادہ کہاہے۔ پاکستانی میرے دوست کی جیب دیکھو

تینوں چاکلیٹ وہاں رکھی ہیں

پپو,?نومبر 6, 2012 #51

پر مزاح پر مزاح × 7 زبردست زبردست × 3

پپو

پپو

محفلین

مراسلے:6,999

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Busy

سردار ”دوست سے“

کل میں ’حیات صاحب‘ کے مشاعرے میں گیا لوگوں نے مجھے اٹھا کے باہر پھینک دیا

دوست: وہ کیوں؟

سردار: یہی تو پتہ نہیں۔ میں تو بس حیات صاحب کے ہر شعر کے بعد داد دے

رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ”واہ حیا ت“

پپو,?نومبر 6, 2012 #52

پر مزاح پر مزاح × 5 زبردست زبردست × 2

شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

ہاہاہا، یعنی کہ واہیات، ہاہاہاہا

شمشاد,?نومبر 6, 2012 #53

پسندیدہ پسندیدہ × 1 پر مزاح پر مزاح × 1

شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

بیوی، "دیکھیں میں بیوٹی پارلر گئی تھی۔"

شوہر نے غور سے بیوی کو دیکھا اور پوچھا، "تو، بند تھا کیا؟"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #54

پر مزاح پر مزاح × 4 زبردست زبردست × 1

شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

شوہر بیوی سے بڑی رومانٹک انداز میں، "جانو، میں اگلے ہزار سال تک بھی تمہیں چاہتا رہوں گا۔"

بیوی جل کر بولی، "کیوں، اس کے بعد کس چڑیل کے پاس جانے کا ارادہ ہے؟"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #55

پر مزاح پر مزاح × 6

شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

میاں بیوی میں سخت لڑائی ہو رہی تھی، اچانک شوہر نے سخت انداز میں بیوی سے کہا، "بس اب چپ ہو جاؤ، یہ نہ ہو کہ میرے اندر کا حیوان بیدار ہو جائے۔"

بیوی تڑخ کر بولی، "ہاں، ہاں، ہو لینے دو بیدار، بھلا چوہے سے بھی کوئی ڈرتا ہے۔"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #56

پر مزاح پر مزاح × 7

شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

بیوی، "اپنا فون تو دکھائیں ڈارلنگ۔"

شوہر، "ایک منٹ صبر کرو، اس کو آن تو کر لوں۔"

(delete ویڈیو، پکچرز، میچجز، formateمیموری کارڈ)

"یہ لو"

بیوی نے موبائل کیا اور وقت دیکھ کر بولی، "اوہ، گیارہ بج گئے، مجھے تو فرح کے ہاں جانا تھا۔"

شمشاد,?نومبر 27, 2012 #57

پر مزاح پر مزاح × 6 زبردست زبردست × 1

شمشاد

شمشاد

لائبریرین

مراسلے:200,087

جھنڈا:Pakistan

موڈ:Relaxed

لڑکی پیر صاحب سے، "جناب دو لڑکے مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ میری شادی کس سے ہو گی؟ کون ہو گا خوش نصیب؟"

پیر صاحب، "پہلے والے سے تمہاری شادی ہو گی اور دوسرا خوش نصیب ہو گا۔"

مزید : ایڈیشن 1