معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کادورہ گوجرانوالہ ملتوی

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کادورہ گوجرانوالہ ملتوی
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کادورہ گوجرانوالہ ملتوی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے دورہ گوجرانوالہ ملتوی کردیا،دورہ وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے آر پی او آفس میں آر ڈی آر سی سیل کا افتتاح کرنا تھا،معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے دورہ گوجرانوالہ ملتوی کردیا،دورہ وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد