شہبازشریف کی اہلیہ تمینہ درانی کو بھی انجائنہ کی تکلیف۔ طبیعت اب کیسی ہے؟ خبرآگئی

شہبازشریف کی اہلیہ تمینہ درانی کو بھی انجائنہ کی تکلیف۔ طبیعت اب کیسی ہے؟ ...
شہبازشریف کی اہلیہ تمینہ درانی کو بھی انجائنہ کی تکلیف۔ طبیعت اب کیسی ہے؟ خبرآگئی

  



لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق 29 نومبر بروز جمعہ تہمینہ درانی کو سہ پہر 4 بجے دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا، جہاں وہ سی سی یو 3 میں زیر علاج رہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق تہمینہ درانی کی تھیلیم رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے باعث انہیں انجائنا کی درد محسوس ہوئی، اس کے علاوہ ان کی انجیوگرافی بھی کی گئی جس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور