وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے،معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور بیرسٹر شہزاداکبر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے،وزیراعظم ،صوبائی ارکان اسمبلی ،بیوروکریسی اورپولیس کے سینئر افسروں سے ملاقاتیں کرینگے،وزیراعظم عمران خان پنجاب میں سموگ سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کہاتھا کہ ہفتے کو لاہور جا رہا ہوں ، پنجاب میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔