نوشہرہ ورکاں: پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد قتل

نوشہرہ ورکاں: پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد قتل
نوشہرہ ورکاں: پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ ورکاں (ویب ڈیسک) نوشہرہ ورکاں میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ مقتولین سیشن کورٹ سے پیشی کے بعد واپس گائوں جا رہے تھے۔موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کی، کار میں سوار چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

مزید :

جرم و انصاف -