چین کا مقابلہ کرنے کی کوشش ، بھارت نے سری لنکا کو کروڑوں ڈالرز کی پیشکش کردی

چین کا مقابلہ کرنے کی کوشش ، بھارت نے سری لنکا کو کروڑوں ڈالرز کی پیشکش کردی
چین کا مقابلہ کرنے کی کوشش ، بھارت نے سری لنکا کو کروڑوں ڈالرز کی پیشکش کردی

  



نئی دہلی(ویب ڈیسک) خطے میں چین کے اثررسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت نے گزشتہ روز سری لنکا کے نومنتخب صدر کے پہلے دورہ بھارت کے موقع پر لاکھوں ڈالر امداد کی پیشکش کی ہے۔گو ٹابایا راجا پاکسا نے صدر بننے کے 12 دن بعد ہی بھارت کے دورے کو بحرہند اور اس کے تزویراتی سمندری راستوں پر بھارت اور چین کے مسابقتی کنٹرول کے حوالے سے غور سے دیکھا جارہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی