ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے پاکستانی تماشائی کیوں نہیں آ رہے؟ رمیز راجہ نے افسوسناک وجہ بتا دی

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے پاکستانی تماشائی کیوں نہیں آ رہے؟ رمیز راجہ نے ...
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے پاکستانی تماشائی کیوں نہیں آ رہے؟ رمیز راجہ نے افسوسناک وجہ بتا دی

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کھلاڑی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود پاکستانی قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے نالاں ہے جس کے باعث وہ سٹیڈیم نہیں آ رہے۔

تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے باﺅلنگ اور بابراعظم نے بیٹنگ کے ذریعے پاکستان کی کچھ عزت رکھ لی ورنہ ان دونوں کے بغیر ٹیم بالکل ناامید ہو جاتی۔

ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی مداح بھی قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے نالاں ہیں، ہی وجہ ہے کہ وہ ٹیسٹ میچ دیکھنے اور قومی ٹیم کی حمایت کیلئے سٹیڈیم نہیں آ رہے۔

مزید : کھیل