گرفتاری کاخوف وینا کے سابق شوہرکا دبئی آنے سے انکار

  گرفتاری کاخوف وینا کے سابق شوہرکا دبئی آنے سے انکار

  

لاہور(فلم رپورٹر)گرفتاری کاخوف وینا ملک کے سابق شوہر اسد بشیرکا دبئی آنے سے انکار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کی کفالت اور دیگر معاملات میں مطلوب اسد بشیر بہت جلد قانونی شکنجے میں آنے والے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک اور ان کے سابق شوہر اسد بشیر خٹک کے درمیان جاری جنگ میں ہر گرزتے وقت کے ساتھ تیزی آرہی ہے تاہم اس جنگ میں ابھی تک وینا ملک آگے جارہی ہیں کیونکہ ان کے پا س نہ صرف تمام ثبوت  بلکہ  کچھ”سرپرائز”بھی ہیں۔سوشل میڈیا پر وینا ملک کے خلاف چلائی گئی مہم پر اداکارہ نے تین روز قبل اسد خٹک کے نام 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھی بجھوایا تھا۔

مزید :

کلچر -