ٹی وی ڈراموں میں جدت لانے کی ضرورت ہے، بینا

ٹی وی ڈراموں میں جدت لانے کی ضرورت ہے، بینا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) سینئراداکارہ بینا چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈرامے میں جدت کی ضرورت ہے ایک ہی طرح کے ٹی وی ڈرامے زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتیں جس طرح ٹی وی ڈراموں میں نئے رائٹر اور ڈائریکٹر آگے آرہے ہیں اسی طرح ٹی وی ڈرامے کو بھی نئے خون کی ضرورت ہے۔بینا چوہدری نے کہا کہ مجھے چیلجنگ کام کرنے میں مزہ آتا ہے کیونکہ آسان کام تو سب کر سکتے ہیں ہمارا ڈرامہ دنیا بھر میں دیکھا او ر پسند کیا جاتا ہے جو ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ بھارت فلموں کی میدان میں ہم سے آگے جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -