کامونکے:شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

  کامونکے:شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کامونکے(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان)  گاؤں ہرپوکی میں جاری شادی کی تقریب میں عبدالرزاق پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کررہا تھا  صدر پولیس نے اطلاع ملنے پر عبدالرزاق کو بلالائسنسی پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -