نیب کامیوہسپتال انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کاآغاز،کوروناسامان کی خریداری کی تفصیلات طلب 

نیب کامیوہسپتال انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کاآغاز،کوروناسامان کی خریداری کی ...
نیب کامیوہسپتال انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کاآغاز،کوروناسامان کی خریداری کی تفصیلات طلب 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے میوہسپتال انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کاآغاز کردیا،ہسپتال انتظامیہ سے کورونا میں خریداری کی تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب نے کہاہے کہ ماسک،گلوز،حفاظتی کٹس کی خریداری کاریکارڈدیاجائے،نیب نے کوروناوبا کیلئے مختص فنڈزکاریکارڈبھی مانگ لیا ،امدادی سامان کی خریداری کیلئے اشتہار،ٹینڈرکاریکارڈطلب کرلیا،نیب نے تفصیلات کیلئے سیکرٹری ہیلتھ کوخط لکھ دیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -