پاک ترک پروڈکشن کمپنیزکا معائدہ ہوگیا، کونسے پاکستانی بڑے اداکار شامل ہیں؟ خوشخبری

پاک ترک پروڈکشن کمپنیزکا معائدہ ہوگیا، کونسے پاکستانی بڑے اداکار شامل ہیں؟ ...
پاک ترک پروڈکشن کمپنیزکا معائدہ ہوگیا، کونسے پاکستانی بڑے اداکار شامل ہیں؟ خوشخبری
سورس: Instagram/adnansid1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) پاک ترک پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان معائدے میں اداکارعدنان صدیقی اورہمایوں سعید کوبھی منصوبے کا حصہ بنایا گیا ہے۔
انسٹاگرام ایپ پرپاکستان کے مایہ نازاداکارعدنان صدیقی نے ایک پوسٹ شیئرکی جس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے انصاری فلمزاور ترکی کے تکدن فلمزپروڈکشن ہاو¿سزکے درمیان مشترکہ منصوبے پرکام کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پاک ترک پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان معائدہ میں اداکارعدنان صدیقی اورہمایوں سعید کو بھی منصوبے کا حصہ بنایا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)


اس متعلق اداکارعدنان صدیقی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اس بات پریقین رکھا ہے کہ آرٹ کو بین الاقوامی اور جغرافیائی سیاسی حدود کے بالا ترہونا چاہیئے، اوراس طرف یہ میرا چھوٹا قدم ہے۔

مزید :

تفریح -