کورونا وائرس نے ایک اورمسیحا کی جان لے لی 

کورونا وائرس نے ایک اورمسیحا کی جان لے لی 
کورونا وائرس نے ایک اورمسیحا کی جان لے لی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی،شیخ زاید ہسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر ضیا جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کورونا وائرس سے ایک اور ہیلتھ پروفیشنل جاں بحق ہوگیا،شیخ زاید ہسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر ضیا جاں بحق ہو گئے،ڈاکٹر ضیا کوروناوائرس کے وجہ سے پرائیویٹ ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -