لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرلی 

لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرلی 
لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرلی ۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار علی قاسم گیلانی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرلی، علی حیدر گیلانی کاکہنا ہے کہ عدالت نے 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ خارج کردیا اورعلی قاسم کی رہائی کے روبکار بھی ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیئے گئے ۔