انٹر بینک میں ڈالر سستا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 
انٹر بینک میں ڈالر سستا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر معمولی سستا ہواہے جبکہ سٹاک ایکسچینج سے بھی مثبت خبر یں آ رہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 159.46 روپے سے کم ہوکر 159.42 روپے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ تا رہاہے ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 40 ہزار 807 پوائنٹس پر تھا تاہم اب تک اس میں 261 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 41 ہزار 68 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -