تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب 

تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب 
تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب 

  

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق حز ب اختلاف کے امیدوار امجد ایڈو وکیٹ 9 اراکین کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے خالد خورشید22  ووٹ حاصل کرتے ہوئےوزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ۔33 رکنی ایوان میں31 اراکین نے رائے شماری میں حصہ لیا ۔

مزید :

قومی -