شادی کے کچھ ہی دن بعد ثنا خان کی شوہر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی

شادی کے کچھ ہی دن بعد ثنا خان کی شوہر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ کو ...
شادی کے کچھ ہی دن بعد ثنا خان کی شوہر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی
سورس:   Instagram

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شادی کے کچھ ہی دن بعد بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان کی اپنے شوہر کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ایک کار ڈرائیو کا لطف لے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی انس گاڑی ڈرائیو کر رہے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ ثنا خان ان کے پہلو میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے برقع پہنا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ ثنا خان نے کچھ عرصہ پہلے بالی ووڈ سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا جس کے کچھ ہی روز بعد انہوں نے مفتی انس کے ساتھ شادی کرلی۔ اداکارہ نے اپنی شادی کے بارے میں کہا کہ انہوں نے یہ کام اللہ کی رضا کیلئے کیا ہے۔

مزید :

تفریح -