کیمپ جیل لاہور میں دو قیدی ہلاک ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

کیمپ جیل لاہور میں دو قیدی ہلاک ، نجی ٹی وی کا دعویٰ
کیمپ جیل لاہور میں دو قیدی ہلاک ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

لاہو ر( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کیمپ جیل لاہو رمیں دو قیدی ہلاک ہو گئے ، ہلاک ہونے والے قیدیوں کی شناخت ہو گئی ، ہلاک ہونے والوں میں 42 سالہ قیدی اعجاز  اور 17 سالہ قیدی صابر  شامل ہیں ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  ایدھی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے قیدی نشے کے عادی تھے جو دوران قید ہی ہلاک ہو گئے ، پولیس کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی رضا کاروں نے مردہ خانے منتقل کر دی ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -