پی آئی اے نے مزید کتنے نئے طیارے ایئر بس 320 خریدنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑ ی خبر آ گئی 

پی آئی اے نے مزید کتنے نئے طیارے ایئر بس 320 خریدنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑ ی خبر آ ...
پی آئی اے نے مزید کتنے نئے طیارے ایئر بس 320 خریدنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑ ی خبر آ گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے چار نئے طیارے ایئر بس 320لیز پر خریدنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چار وں نئے طیارے فروری 2022 میں بیڑے میں شامل ہوں گے ، پی آئی اے کے بزنس پلان پر عملدرآمد کے تحت چار مزید نئے طیارے لیز پر حاصل کیے جارہے ہیں ۔پی آئی اے موجودہ انتظامیہ کی طرف سے نئے خریدے طیاروں کی  تعداد سات ہو جائے گی ، چامزید ایئر بس جہازوں کی شمولیت سے طیاروں کی کل تعداد 18 ہو جائے گی ۔

مزید :

قومی -