انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 175.72 روپے آ کر بند ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -